مسلم متحدہ محاذ ناندیڑکی جانب سے ’’سقوط حیدرآباد(پولیس ایکشن ) کی
حقیقت‘‘عنوان پر ایک جلسہ عام منگل کی شب ڈلکس فنکشن ہال میں منعقد ہوا۔ اس
موقع پر لی گئی تصویر میں مہمان مقررین ڈاکٹرکولاروچیرنجیوی(مورخ
حیدرآباد)، ڈاکٹر پانڈورنگ ریڈی (مورخ حیدرآباد)، ضیاء الدین نیر
(صدراقبال
اکیڈمی ،حیدرآباد)، ایڈوکیٹ قاضی محمد ذوالفقار احمد صدیقی، مفتی خلیل
الرحمان، خطیب عبدالناصر، حافظ سرورقاسمی، توفیق مرزا(مدیر سحر)، الطاف
ثانی(مدیر عالمی تحریک)،شفیع احمدقریشی(کارپوریٹر)، حبیب
باوزیر(کارپوریٹر)، فیروزخان غازی وغیرہ دیکھے جاسکتے ہیں۔ (تصویر
:منورخان)